-
اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن نے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم کر دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
-
اسرائیل کو سخت استقامت کا سامنا، میڈیا کا اعتراف
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ مشکل اور سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
غزہ کی ابتر صورتحال، غزہ بھیجی جانے والی امداد ناکافی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی چینل نے بتایا، غزہ پر کب تک جاری رہیں گے حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ایک اسرائیلی چینل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے شدید حملے اگلے دو ماہ تک جاری رہیں گے۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کے اہداف کیا ہیں، اردن کے وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
-
الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں یونیفل فورسز کے اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶پریس ذرائع نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل کے ہیڈکوارٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبردی ہے۔
-
غزہ، اسرائیل کی بمباری میں 650 سال قدیمی مسجد شہید
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴صیہونی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کر دی۔