SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  • مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم سات صیہونی زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم سات صیہونی زخمی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چار فلسطینی نوجوانوں نے آج جمعرات کی صبح بیت المقدس اور بیت لحم کے درمیان ایک چیک پوسٹ پر انتہا پسند صیہونی آبادکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی طرف فائرنگ کی۔

  • مزاحمتی فورسز اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں، اسرائیل کے دو فوجی افسروں کی ہلاکت

    مزاحمتی فورسز اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں، اسرائیل کے دو فوجی افسروں کی ہلاکت

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں اپنے دو فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • غاصب اسرائیلی حکمرانوں کی اصلیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ (ویڈیو)

    غاصب اسرائیلی حکمرانوں کی اصلیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ (ویڈیو)

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸

    غاصب اسرائیل کے موجودہ حکمرانوں میں سے کسی کا بھی تعلق اسرائیل سے نہیں ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ ان کا تعلق کہاں کہاں سے ہیں۔

  • اسرائيلی حکومت کی سب سے بڑی انٹیلیجنس شکست، الشفاء اسپتال میں کوئی جنگی قیدی نہیں ملا

    اسرائيلی حکومت کی سب سے بڑی انٹیلیجنس شکست، الشفاء اسپتال میں کوئی جنگی قیدی نہیں ملا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹

    صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملے کے تعلق سے انکشاف کیا ہے کہ اس اسپتال میں کسی بھی صیہونی جنگی قیدی کی موجودگی کی کوئی خبر نہیں ہے۔

  • غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔

  • الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    اسرائیل کے آرمی ریڈیو کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ہمارے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔

  • غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳

    تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نو صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائلوں نے امریکی بحریہ کی نیند حرام کر دی ہے

    حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائلوں نے امریکی بحریہ کی نیند حرام کر دی ہے

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    رائٹرز کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائل امریکی بحریہ کے لیے خطرہ ہیں۔

  • اسرائیل کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا بھوت

    اسرائیل کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا بھوت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸

    صیہونی حکومت پر حزب اللہ کا اتنا خوف طاری ہے کہ اس نے حزب اللہ کے میزائل حملے کے خوف کی وجہ سے غلطی سے خطرے کا سائرن بجا دیا۔

  • اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟

    اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵

    صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۱۰ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS