-
دوحہ کے حالیہ اجلاس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا : حکومت کابل
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳افغانستان کے نائب صدر دوم یا ڈپٹی وائس پرسیڈنٹ نے کہا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے دو روزہ اجلاس کا کوئی واضح نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے-
-
افغانستان کی صورتحال ؛ اشرف غنی کا صوبہ ہرات کا دورہ ؛ افغان فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے ضلع درہ صوف بالا کی طالبان کے قبضے سے آزادی کے بعد صدر اشرف غنی نے صوبہ ہرات کا دورہ کیا ہے۔ جبکہ مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے -
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
قطر میں بین الافغان مذاکرات کا دوسرا دور
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵افغانستان کے جنگی حالات کے تناظرمیں قطر میں بین الافغان امن مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے -
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں ہی جانب سے اپنی اپنی کامیابیوں کے دعوے کئے جارہے ہیں -
-
دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا پہلا دور ختم، فریقین کے نمائندوں کی شرکت ، ماحول اچھا تھا
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶قطر کی میزبانی میں افغانستان میں قیام امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کا پہلا دور دوحہ میں ختم ہو گیا ۔
-
وسطی ایشیا میں روس کا کوئی بھی اتحادی ملک افغانستان سے باہر نکلنے والے امریکی افوج کی میزبانی کا ارادہ نہیں رکھتا؛ روسی وزیرخارجہ کا بیان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷روس اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک نے ایک بیان جاری کر کے افغانستان میں قیام امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
اگر کابل انتظامیہ کی فورسز رضاکارانہ طور پر تسلیم نہ ہوتیں تو آج فتوحات دشوار تھیں: طالبان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴ہمارا کسی ملک میں بیرونی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم اپنا انقلاب کسی دوسرے ملک میں برآمد نہیں کریں گے، یہ کہنا ہے افغانستان میں مصروفِ جنگ طالبان کا۔
-
افغانستان، ہندوستانی صحافی جاں بحق
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ہندوستانی صحافی دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ