-
افغانستان میں طالبان گروہ کے 92 عناصر ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ننگرہار، بلخ، سرپل اور قندھار میں طالبان گروہ کے بانوے عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
کابل میں تین بم دھماکے، سات افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
طالبان اور القاعدہ مل کر کام کر رہے ہیں: افغان حکومت
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷افغانستان کے نائب صدر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں طالبان کے ساتھ پانچ سو سے زیادہ بیرونی دہشتگرد بھی دہشتگردانہ سرگرمیوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان گروہ کے خلاف فضائی کاروائی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵شمالی افغانستان کے صوبے فاریاب میں طالبان گروہ کے خلاف افغان فضائیہ کے حملے میں کم از کم چھے طالبان عناصر ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲طالبان نے افغانستان کے میدان وردک علاقے میں امریکی دہشتگردوں کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ بارودی سرنگ کے ذریعے اڑا دیا۔
-
طالبان مختلف بہانوں سے امن مذاکرات میں تاخیر کر رہے ہیں: عبداللہ عبداللہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲افغانستان کی اعلی قومی مصالتی کونسل کے چیئرمین نے امن مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتے ہوئے اس گروہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ و جدال کے خاتمے کے لئے فراہم ہونے والے ہر موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے۔
-
افغان صوبے قندھار میں ایک بار پھر دہشت گردی
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸افغانستان، قندھار میں دہشت گردانہ واقعے متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
-
افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱افغانستان کے صوبہ قندھار میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا اپنے وعدے سے پلٹا، طالبان نے دی سخت دھمکی
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱امریکا نے واضح کر دیا ہے کہ افغانستان سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، امریکا کے اس اعلان پر طالبان نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں 4 افغان سیکورٹی اہلکارجاں بحق
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں چار افغان پولیس اہلکار مارے گئے۔