-
طالبان کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴افغانستان کے صوبہ فاریاب پر طالبان کے حملے میں تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔
-
صدر ہاؤس کے ایک ترجمان کے قتل پر اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وطن کے ہمدرد انسانوں کو نشانہ بنائے جانے کو اسلامی اقدار کے منافی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں بد امنی عروج پر، متعدد دہشتگردانہ حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔
-
مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں تشدد اور جنگ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶افغانستان میں طالبان اورسکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
مغربی افغانستان میں ایک مسافر بس کا اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱مغربی افغانستان میں ایک مسافر بس کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں 54 طالبان عناصر کی ہلاکت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ہلمند اور فراہ کے مختلف علاقوں میں طالبان گروہ کے ٹھکانوں کے خلاف افغان فوج کی کارروائی میں اس گروہ کے چون عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان، طالبان نے اکیس افراد کو اغوا کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸افغانستان میں طالبان عناصر نے صوبۂ غزنی میں ہزارہ قوم کے مزید اکیس افراد کو اغوا کر لیا۔