-
افغان حکومت کی قیادت میں افغان انٹرا مذاکرات پر ایران کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳ایران کے اسپیکر نے افغان حکومت کی قیادت میں افغان انٹرا مذاکرات پرتاکید کی۔
-
قانونی حیثیت افغان حکومت کو حاصل ہے، طالبان کو نہیں: صدر اشرف غنی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ عالمی برادری طالبان کو نہیں بلکہ حکومت افغانستان کو ہی اس ملک کی قانونی حکومت تسلیم کرتی ہے۔
-
کراچی میں طالبان پاکستان کے 3 دہشتگرد گرفتار
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
-
کابل پر دسیوں راکٹ فائر، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے راکٹ حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل پر 14 راکٹ گرے+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴افغانستان میں نا امنی کے بعد آج صبح دار الحکومت کابل کے مختلف شہروں پر 14 راکٹ گرے۔
-
طالبان کا حملہ، 25 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری موت کی خبر
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی موت کی خبریں ایک بار پھر میڈيا پر چل رہی ہیں۔
-
افغانستان میں بد امنی برقرار، متعدد وارداتوں میں کئی جاں بحق
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶جنوبی افغانستان میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم سے کم دو عام شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ - طالبان معاہدے کے تحت امن قائم نہیں ہوسکتا: عبداللہ عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے قیام امن کےحوالے سے عوامی اکثریت کی رائے کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔
-
طالبان کی جنگ پسندی امن کی راہ میں رکاوٹ: افغان صدر
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جنگ پسندی کو قطر میں جاری امن مذاکرات کی کامیابی کی راہ میں اہم رکاوٹ قرار دیا ہے.