SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان میں تازہ ترین جھڑپیں اور دھماکے

    افغانستان میں تازہ ترین جھڑپیں اور دھماکے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲

    افغانستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں

  • افغانستان میں دھماکہ اور جھڑپیں، متعدد جاں بحق و زخمی

    افغانستان میں دھماکہ اور جھڑپیں، متعدد جاں بحق و زخمی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸

    مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ افغان فوج کے حملے میں تقریبا پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔

  • افغانستان کے صدر نے کی ایران کی قدردانی

    افغانستان کے صدر نے کی ایران کی قدردانی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    افغانستان کے صدر نے تجارتی سرحدیں کھلا رکھنے پر ایران اور چند دیگر علاقائی ممالک کے اقدام کی قدردانی کی۔

  • افغانستان میں امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک

    افغانستان میں امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ

    طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    افغانستان کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان جنگ سے باز نہں آئے تو کابل حکومت بھی امن کے عمل کے سلسلے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔

  • قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران

    قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایران کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور اور طالبان کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اس طرح کی ملاقاتوں کو افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایرانی کوششوں کے سلسلے میں قرار دیا۔

  • افغانستان میں روس طالبان مبینہ گٹھ جوڑ سے ٹرمپ بے خبر

    افغانستان میں روس طالبان مبینہ گٹھ جوڑ سے ٹرمپ بے خبر

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲

    امریکی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کے خلاف روس کی مبنیہ سازش کا علم نہیں تھا۔

  • افغانستان، طالبان نے چونتیس سکیورٹی اہلکار رہا کئے

    افغانستان، طالبان نے چونتیس سکیورٹی اہلکار رہا کئے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲

    طالبان نے افغانستان کے چوتیس سیکورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔

  • افغانستان: طالبان نے مزید 34 افغان قیدی رہا کر دیئے

    افغانستان: طالبان نے مزید 34 افغان قیدی رہا کر دیئے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸

    طالبان نے صوبہ بدخشان میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

  • افغانستان میں تشدد میں کمی، جانی نقصان میں اضافہ

    افغانستان میں تشدد میں کمی، جانی نقصان میں اضافہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں اگرچہ تشدد کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم طالبان کے حملوں میں جانی نقصانات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS