-
امریکہ نے کورونا کے بہانے افغانستان سے انخلا روکا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶دہشت گرد امریکی فوج اور افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا حملہ31 سکیورٹی اہلکار اور طالبان ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 37 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
طالبان سے مذاکرات کے لئے افغان حکومت نے ٹیم تیار کی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳افغان صدر اشرف غنی کے سینیئر مشیر وحید عمر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے ٹیم تیار کر لی گئی ہے۔
-
افغان صدر نے طالبان کی معافی اور رہائی کے لئے احکامات جاری کئے
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو معاف کرنے اور انکے جیل سے رہا کئے جانے پر مبنی خاص احکامات جاری کئے ہیں۔
-
افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا ہے
-
افغانستان، ایک عہدۂ صدارت کے لئے دو نے حلف اٹھایا
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور پیر کو دونوں ہی حریف امیدواروں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوؤں کے ساتھ عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا ۔
-
افغانستان میں عہدہ صدارت پر بحران ، مصالحت کی کوشش ناکام
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور پیر کو دونوں ہی حریف امیدواروں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوؤں کے ساتھ عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کا اعلان کیا تھا اور یہ تقریب کابل میں دو الگ الگ مقامات پر جاری ہیں جو اپنی نوعیت میں یہ ایک غیر معمولی واقعہ شمار ہوتی ہے ۔
-
افغانستان، درجنوں عام شہری طالبان کے قبضے سے آزاد
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷افغانستان کی وزارت داخلہ کہا ہے کہ طالبان کی جیل میں بند درجنوں عام شہریوں کو رہا کرالیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں ٹرمپ کی مداخلت کا سلسلہ جاری
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵امریکہ کے صدر نےطالبان کے ساتھ امن معاہدے کے صرف چند روز بعد کہا کہ ممکن ہے کہ طالبان افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد طاقتور ہو جائیں۔
-
افغانستان، طالبان اور سرکاری فورسز میں شدید جھڑپیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان میں طالبان اور سرکاری فورسز میں جھڑپیں اپنے عروج پر پہنچ گئیں۔