SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغان طالبات کے داخلے کے لئے ایران کی یونیورسٹی کا اعلان آمادگی

    افغان طالبات کے داخلے کے لئے ایران کی یونیورسٹی کا اعلان آمادگی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶

    ایران کی اوپن اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے انچارج نے تاکید کی ہے کہ ایران کی اوپن یونیورسٹی میں افغان طالبات کا ایڈمیشن لیا جا رہا ہے۔

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل اور طالبان آمنے سامنے

    ایمنسٹی انٹرنیشنل اور طالبان آمنے سامنے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)

    افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰

    طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • افغانستان کے حالات پر تشویش کا اظہار

    افغانستان کے حالات پر تشویش کا اظہار

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  •  لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش

    لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    طالبان انتظامیہ کی جانب سے لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستانی وزیر خارجہ کا طالبان انتظامیہ کو انتباه

    پاکستانی وزیر خارجہ کا طالبان انتظامیہ کو انتباه

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی

    کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶

    افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔

  • پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان

    پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔

  • سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان ہے: طالبان

    سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان ہے: طالبان

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان کی سرحدی سیکورٹی فورس کو قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت

    پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴

    خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے سینیٹر فاروق نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان؛ معروف صحافی حامد میر کا انکشاف، صیہونی حکومت کا ایران میں مداخلت کا منصوبہ
    پاکستان؛ معروف صحافی حامد میر کا انکشاف، صیہونی حکومت کا ایران میں مداخلت کا منصوبہ
    ۳ hours ago
  • ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
  • لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کردیا گیا
  • پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
  • ہندوستان ؛ اراکین پارلیمنٹ کی معطلی پر کانگریس کا احتجاج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS