افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
سحر نیوز رپورٹ
افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم نے ملک میں جنگ اور خون خرابے کے خاتمے کا وعدہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے۔
طالبان مخالف گروہ نے صوبہ پنجشیر پر طالبان کے قبضے کی تردید کی ہے۔ اس درمیان سابق افغان کمانڈر اور وزیر دفاع احمد شاہ مسعود کے یوم شہادت پر جمعرات کو کابل میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگادی ہے۔
افغانستان کے پنجشیر صوبے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے ترجمان فہیم دشتی کے قتل میں بی بی سی کے کردار کا انکشاف ہو گیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔