-
برکس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ہندوستان کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و استحکام وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی ہے: پڑوسی ممالک افغانستان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے چھے پڑوسی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے عوام کی خواہشات اور منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
امریکہ طالبان رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کرے، طالبان ترجمان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹طالبان کے ترجمان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس گروہ کے بعض رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کردے۔
-
افغانستان کے صوبے بلخ میں مظاہروں کی رپورٹنگ پر پابندی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹افغانستان میں طالبان نے مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے لئے پاکستان کی امداد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷حکومت پاکستان نے افغانستان کے لئے غذائی اشیا اور دوائیں ارسال کی ہیں۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے شرکا نے تاکید کی ہے کہ اس بین الاقوامی ادارے کو چاہئے کہ طالبان کے زیرکنٹرول افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی جاری رکھے۔
-
نامہ نگاروں پر طالبان کا تشدد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
افغانستان کے دره پنجشیرکی صورتحال
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
خون خرابے کے خاتمے پر طالبان کی تاکید
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم نے ملک میں جنگ اور خون خرابے کے خاتمے کا وعدہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے، وزیرخارجہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے۔