-
افغانستان میں تشدد اور جھڑپوں پر ایران کو گہری تشویش
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر وزر دیا ہے۔
-
مجھے ہٹانے کا اختیار صرف افغان عوام کو حاصل ہے: افغان صدر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار سے علیحدگی کو افغان عوام کی رائے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے پھر افغانستان کا رخ کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں اپنے ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
متحد ہوکے طالبان کے مقابلے کی ضرورت پر زور
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
اقتدار میں شمولیت کی طالبان کو مشروط پیشکش
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵حکومت کابل نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے اقتدار میں طالبان کو مشروط طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔
-
واشنگٹن، کابل میں اپنے سفارتخانے کو کبھی بھی بند کر سکتا ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰امریکا کے ایک جریدے کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، کابل میں اپنے سفارتخانے کو بند کرنے کے مسئلے کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
سب مل کر طالبان کا مقابلہ کریں، افغان صدر کی اپیل
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷افغانستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ افغان صدر نے سبھی افغان عمائدین، قبائل اور افواج سے اتحاد و یک جہتی کے ساتھ طالبان کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غزنی سمیت متعدد صوبوں پر طالبان کا قبضہ ہو چکا ہے۔
-
طالبان اور امریکہ کا خفیہ سمجھوتہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲امریکی سی آئی اے کے ایک رکن نے طالبان کے ساتھ امریکہ کے طے پانے والے اس خفیہ سمجھوتے سے پردہ اٹھایا ہے کہ طالبان افغانستان میں امریکی جرائم کے سلسلے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع نہیں کریں گے۔
-
طالبان کو مال غنیمت میں ہیلی کاپٹر ملا+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳افغانستان کے متعدد علاقوں میں طالبان اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
افغانستان سے فوجی انخلا پر پشیمان نہیں، جو بائیڈن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجی انخلا کے فیصلے سے ہرگز پشیمان نہیں۔