-
طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لئے ہونے والے مظاہروں پر بھی پابندی لگادی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ہونے والوں مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی ہے
-
دہشت گـردوں کے خلاف پاکستان اور طالبان کے درمیان تعاون
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰حکومت پاکستان نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی تباہی کے لیے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی تصدیق کی ہے۔
-
افغانستان سے داعش کا خاتمہ کر دیا ہے۔ طالبان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵افغانستان کی وزارت خارجہ کے سربراہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی دعوے کے برخلاف انہوں نے افغانستان میں داعش کو شکست دی ہے۔
-
23 ملین افغان شہریوں کو امداد پہنچائی: عالمی ادارہ خوراک کا دعوی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴عالمی ادارہ خوراک نے دعوی کیا ہے کہ تیئس ملین افغان شہریوں تک امداد پہنچائی جا چکی ہے۔
-
دہشت گرد گروہ داعش نے مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶دہشتگرد گروہ داعش نے مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
مزار شریف میں ہونے والے دھماکے کے عناصر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳افغانستان کے ثقافتی سینٹر تبیان کے صدر نے مزار شریف میں ہونے والے دھماکے کے عناصر کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
-
مزار شریف میں خوفناک دھماکہ، 32 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶افغانستان آج پھر خوفناک دھماکے سے اس وقت لرز اٹھا جب مزار شریف میں صحافیوں کی قدردانی کی تقریب ہو رہی تھی۔
-
مزار شریف میں خوفناک دھماکہ، بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷افغانستان کے مقامی خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے مرکزی شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ پایا جا رہا ہے۔
-
اٹلی؛ کشتی ڈوبنے سے مرنے والے افغان تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰اٹلی کے ساحل پر دو ہفتے قبل تارکین وطن کی ایک کشتی طوفان کا شکار ہونے کے بعد ڈوب گئی تھی۔ اس تلخ واقعے میں افغانستان و پاکستان سمیت متعدد ممالک کے تارکین وطن شامل تھے۔
-
مغربی دنیا اور انتہاپسند گروہ مل کر مسلم خواتین کے حق میں ظلم کر رہے ہیں: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب زہرا ارشادی نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے کہا ہے کہ انتہاپسند گروہوں اور مغربی ممالک نے ملکر خواتین بالخصوص مسلم خواتین کے حق کو پامال کیا ہے۔