SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں

    افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱

    افغان طالبان نے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

  • افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

  • پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند

    پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵

    طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔

  • افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی

    افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ ہمیشہ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی رہی ہے۔

  • ٹی ٹی پی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے: پاکستان

    ٹی ٹی پی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے: پاکستان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶

    منیر اکرم نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی 6 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔

  • پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند

    پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    طورخم سرحد کی بندش سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

  • اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    پاکستان کے مقامی ذرائع‏ نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان میں افغان مہاجرین کا مستقبل؟

    پاکستان میں افغان مہاجرین کا مستقبل؟

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶

    حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو خاموشی سے منتقل کرنے اور انہیں مرحلہ وار وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

  • پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔

Show More

خاص خبریں

  • کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر
    کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر
    ۱ hour ago
  • ستائیسویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت، بلاول نے تفصیلات بتا دیں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اس کا مطلب مذاکراتی عمل کا آغاز نہیں: اسماعیل بقائی
  • کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟ جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے
  • قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS