SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف

    افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶

    برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔

  • افغانستان، داعش کے دو اہم سرغنے ہلاک

    افغانستان، داعش کے دو اہم سرغنے ہلاک

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶

    افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی پولیس کے مطابق، داعش کے دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں افغان مہاجروں کی گرفتاری کا دعوی

    پاکستان میں افغان مہاجروں کی گرفتاری کا دعوی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے تقریبا گیارہ سو افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • طالبان گرفتار خواتین کو فوراً رہا کرے: اقوام متحدہ

    طالبان گرفتار خواتین کو فوراً رہا کرے: اقوام متحدہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    اقوام متحدہ نے طالبان سے گرفتار ہونے والی خواتین کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • طالبان نے شیراز میں حرم احمد بن موسیؑ پر حملے کی مذمت کر دی۔

    طالبان نے شیراز میں حرم احمد بن موسیؑ پر حملے کی مذمت کر دی۔

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴

    افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی علیہ السلام کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔

  • افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقلتیوں پر تشدد تشویشناک ہے، اقوام متحدہ

    افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقلتیوں پر تشدد تشویشناک ہے، اقوام متحدہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷

    طالبان نے افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ کو غیر ذمہ دارانہ اور افغان معاشرے میں نفاق کا باعث قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک

    افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱

    افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے داعش کے دو سرغنوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔

  • افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 3 ہلاک

    افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 3 ہلاک

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸

    افغانستان کے بادغیس صوبے میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں پوست کی کاشت طالبان کےلئے ایک چیلنج یا منافع بخش کاروبار

    افغانستان میں پوست کی کاشت طالبان کےلئے ایک چیلنج یا منافع بخش کاروبار

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    افغانستان میں زندگی بسر کرنے کے لئے کاریگروں اور کاشتکاروں کی منشیات سے وابستگی پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی

    افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴

    اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۲ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS