SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • میں اب بھی افغانستان کا صدر ہوں: اشرف غنی کا دعوی

    میں اب بھی افغانستان کا صدر ہوں: اشرف غنی کا دعوی

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی نے دعوی کیا ہے کہ آئین کے مطابق وہ اب بھی اس ملک کے صدر ہیں۔

  • اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے

    اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں تھا، بایڈن کا بیان فی الحال ایک دعویٰ ہے: طالبان

    ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں تھا، بایڈن کا بیان فی الحال ایک دعویٰ ہے: طالبان

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶

    طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ طالبان کو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ القاعدہ کے سرغنہ کابل میں ہیں۔

  • کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

    کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    کابل میں امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کر دیا گیا۔

  • کابل کے دہشت گردانہ دھماکے کا ذمہ دار داعش گروہ

    کابل کے دہشت گردانہ دھماکے کا ذمہ دار داعش گروہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    داعش دہشت گرد گروہ نے کابل کے دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • طالبان کی غلط فہمی ٹکراؤ کا سبب بن رہی ہے، اس کا ازالہ ہو جانا چاہئے: ایران

    طالبان کی غلط فہمی ٹکراؤ کا سبب بن رہی ہے، اس کا ازالہ ہو جانا چاہئے: ایران

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴

    ایران کے معاون وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایران کی بارڈر سکیورٹی فورسز اور طالبان عناصر کے مابین اس لئے جھڑپ ہوئی ہے کیوں کہ طالبان بین الاقوامی سرحد اور سکیورٹی وال کے مابین فرق کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔

  • ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں

    ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱

    ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر طالبان اور ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

  • افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان

    افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰

    افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔

  • افغان علاقے کو پاکستان کے سپرد کئے جانے کے دعوے پر طالبان کا ردعمل

    افغان علاقے کو پاکستان کے سپرد کئے جانے کے دعوے پر طالبان کا ردعمل

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ افغانستان کے صوبے بدخشان کے اسٹریٹیجک علاقے واخان کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔

  • افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان

    افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے افغانستان پر امریکہ کے بیس سالہ غاصبانہ قبضے کے نتیجے میں یہ ملک صرف تباہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف
    پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف
    ۱ hour ago
  • ترکیہ کے وزیر خارجہ سے حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
  • ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید
  • خلیج فارس میں آئی آر جی سی کی بڑی کارروائی+ ویڈیو
  • تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS