-
اسرائیل کا گھناؤنا چہرہ! اوسطا ہر چوتھے دن ایک فلسطینی بچے کا قتل, دنیا خاموش
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸اسرائیل پچھلے 20 سال سے ہر چوتھے دن ایک فلسطینی بچے کا قتل کر رہا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد کا ممنوعہ بموں سے حملہ، بچے شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶یمنی ذرائع نے دارالحکومت صنعا کے شمال مغرب میں جارح سعودی اتحاد کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
کینیڈا کے بعد اب امریکہ میں بھی بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اسکول میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰ بچوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگرد رواں برس اب تک 77 فلسطینی بچوں کو گولی مار کر قتل کر چکے ہیں۔
-
یمن، سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 3 بچے شہید، یمنی فورسز کی کارروائی سے جارح اتحاد پسپائی پر مجبور
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸یمن پر سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 4 یمنی شہید ہوگئے جن میں 3 بچے شامل ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول لفاظی سے نہیں سنوارا جا سکتا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول اور حقیر لفاظی سے سنوارا نہیں جا سکتا، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کی نائب سفیر زہرا ارشادی نے کہی۔
-
سعودی اتحاد یمنی بچوں کے قتل عام میں مصروف، یمنی پارلیمنٹ نے کی مذمت، برطانوی فوجیوں کی اپنا تباہ شدہ ڈرون حاصل کرنے کے لئے رشوت کی پیشکش
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸یمن کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملوں اور بےگناہ یمنی خواتین اور بچوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے تین آئل ٹینکر وں کو مسلسل روکے ہوئے ہے۔
-
اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
درسگاہ جو معصوموں کی قتلگاہ بن گئی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹انیسویں صدی کے اختتام سے بیسویں صدی کی اختتامی دہائیوں کے درمیان کینیڈا میں کیتھولک چرچ کی نگرانی میں ایسے اسکولز اور مدارس کی بنیاد رکھی گئی جن کی تاسیس کا مقصد یہ تھا کہ وہاں کی مقامی نسل کے بچوں کو سفید فاموں کی ثقافت اور انکے طور طریقوں کے ساتھ پرورش کی جائے۔