-
طالبان نے امتحانات میں لڑکیوں کی شرکت پر پابندی کیوں عائد کی، وجہ سامنےآ گئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے داخلہ امتحانات میں شرکت پر پابندی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے غاصب صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تعلیم وتربیت کے بین الاقوامی حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض پر عمل درآمد کرے۔
-
طلبا کے ساتھ مارپیٹ کرتی صیہونی پولیس (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مخالفت کا یہ دائرہ اب طلبا کی صنف تک بھی پھیل چکا ہے۔ ویڈیو میں حکومت مخالف طلبا کے ساتھ صیہونی پولیس کو مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دیں گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴ایران کے نائب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وحید حدادی اصل نے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دینے کے لیے آمادہ ہیں۔
-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں: ہندوستانی صدر
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ خود بااختیار بنیں اور دوسروں کو بھی بااختیار بنائیں۔
-
افغان طالبات کے داخلے کے لئے ایران کی یونیورسٹی کا اعلان آمادگی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶ایران کی اوپن اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے انچارج نے تاکید کی ہے کہ ایران کی اوپن یونیورسٹی میں افغان طالبات کا ایڈمیشن لیا جا رہا ہے۔
-
علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر شدت پسند ہندوؤں کا احتجاج، ہیڈ مسٹریس معطل، ٹیچر کو جیل
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسکول میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی مشہور نظم، لب پہ آتی ہے دعا، پڑھنے پر اسکول کی صدر مدرس کو معطل اور ایک ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔