-
علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر شدت پسند ہندوؤں کا احتجاج، ہیڈ مسٹریس معطل، ٹیچر کو جیل
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسکول میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی مشہور نظم، لب پہ آتی ہے دعا، پڑھنے پر اسکول کی صدر مدرس کو معطل اور ایک ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا: ہندوستانی وزیر خزانہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےاقلیتی طلبا کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسے ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی تشویش نہ پھیلائی جائے۔
-
افغانستان؛ بامیان یونیورسٹی میں پاس آؤٹ تقریب میں لڑکیوں کی شرکت پر روک
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳طالبان کی حکومت نے بامیان یونیورسٹی کے گریجویشن کے جشن میں طالبات کو شامل ہونے سے روک دیا۔
-
ایران کی حقیقت امریکی حکام کی سمجھ سے پرے ہے: اسلامی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷محمد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے آج بھی اپنے حالیہ اقدامات سے یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔
-
پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
پاکستان اگلے سال سے 4500 افغان طلباء کو اسکالرشپ فراہم کرے گا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳پاکستان افغان طلباء کو 4500 کو مختلف شعبوں میں سکالرشپ فراہم کرے گا۔
-
سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ زندگی کا پہیا معمول کی پٹری پر لوٹ رہا ہے اور زندگی کی جد و جہد روبروز پر رنگ ہوتی جا رہی ہے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ روز بروز پر رونق ہو رہا ہے اور درد و رنج کے مارے لوگوں کے دلوں میں امید کی کرنیں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں طویل وقت درکار ہے اور اُس کے لئے عوامی، سرکاری، قومی اور عالمی سطح پر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹیوں کے 48 ہزار سے زائد اساتید اور کارکنوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، وہ کام کے غلط طریقۂ کار اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔