SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طلبی

  • پاکستان: بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اٹارنی جنرل کی فوری طلبی

    پاکستان: بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اٹارنی جنرل کی فوری طلبی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸

    پاکستانی سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے کیس میں اٹارنی جنرل کو فوری طور پر طلب کر لیا۔

  • روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

    روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰

    روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔

  • ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ

    ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰

    ہندوستان نے ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو دھمکیوں اور بنگلہ دیشی لیڈروں کے ہند مخالف بیانات پر بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنے مشن کی سلامتی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان: ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو الکیشن کمیشن میں طلب کرلیا گیا

    پاکستان: ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو الکیشن کمیشن میں طلب کرلیا گیا

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳

    پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا ہے۔

  • برطانیہ کے اقدام پر ایران کا احتجاج، برطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    برطانیہ کے اقدام پر ایران کا احتجاج، برطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶

    روس کو بیلسٹک میزائل دینے کا بے بنیاد الزام کے تحت لندن کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے برطانیہ کے اس اقدام کو دوہرے معیار اور متضاد رویے سے تعبیر کیا ہے۔

  • جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔

  • برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

    برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔

  • آسٹریا کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلب

    آسٹریا کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلب

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵

    ایران وزارت خارجہ نے تہران میں آسٹریا کے سفیر کو طلب کیا ہے۔

  • برطانوی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب

    برطانوی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    عراق کی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کے عراق کے بارے میں بیان پر بغداد میں تعینات برطانوی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔

  • مسجد پر چھاپے اور اسلامی مراکز کو بند کرنے پر جرمن سفیر کی ایرانی دفتر خارجہ طلبی

    مسجد پر چھاپے اور اسلامی مراکز کو بند کرنے پر جرمن سفیر کی ایرانی دفتر خارجہ طلبی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵

    جرمنی میں متعدد اسلامی مراکز کی بندش پر جرمن سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گيا۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۴ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS