-
دھمکی آمیز خط پر امریکی سفارتکار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰حکومت پاکستان نے سینئر امریکی سفارتکار کو وزارت خارجہ طلب کر کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر ہندوستانی ناظم الامور اسلام آباد میں طلب
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی ساختہ سپر سانک آبجیکٹ کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے میں ہندوستانی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی ناراضگی سے انہیں مطلع کیا گیا۔
-
امریکی سفیر کی روسی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰روس کی وزارت خارجہ نے انتخابات میں مداخلت کے معاملے میں امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔
-
امریکہ کو بھرپور جواب دیا جائے گا: روس کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱روس نے ماسکو میں متعین امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہوئےہائی کمشنروں کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
امریکی مفادات کے نگہباں سوئیس سفیر کی تہران میں طلبی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزامات کے بعد ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگراں سوئیزر لینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان کا جوابی اقدام، ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کر لیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ نے جوابی اقدام کے تحت اسلام آباد میں متعین ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب اور سفارتی عملے کی تعداد میں کمی کے ہندوستانی فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔
-
تہران میں افغان سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰افغانستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ماضی میں سرگرم عمل رہنے والے بعض گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق وضاحت کے لئے تہران میں کابل کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
حزب اللہ دہشتگرد نہیں، صرف اسکی سرگرمیوں پر پابندی ہے: جرمن سفیر
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے بعد لبنان میں جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ کے ذریعے ایران کے ایک آئیل ٹینکر کو غیر قانونی طریقے سے روک لئے جانے کے اقدام کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔