-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان سے بڑھتے ہوئے جانی و مالی نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳سمندری طوفان آئی این کے باعث امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پچاسی ہو گئی ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 64 افراد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان 'ایان' نے تباہی مچادی ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی 23 افراد لاپتہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ’’آئن‘‘ نے معمولات زندگی مفلوج کر دیئے ہیں، یہاں تک کہ علاقے کے اسکول اور ایئرپورٹس بند کر دیئے گئے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان سے معمولات زندگی مفلوج، اسکول اور ایئرپورٹ بند
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
-
جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب (ویڈیو)
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب آ گیا۔
-
کیلی فورنیا میں مل فائر نے تباہی مچا دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مل فائر کے نام سے پھیلنے والی طوفانی آگ نے سیکڑوں ہیکٹر اراضی کو جلا کر راکھ اور ہزاروں لوگو ں کو گھربار چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کو 10 ارب ڈالر کا نقصان
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
گرد غبار کے موضوع پر وزیر خارجہ ایران کی علاقائی وزرائے خارجہ سے گفتگو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے گرد و غبار کے بحران کے سلسلے میں عراق، شام اور کویت کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔
-
عراق میں آیا گرد و غبار کا خطرناک طوفان۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹عراق میں گزشتہ روز گرد و غبار کا بھیانک طوفان آیا جس نے وہاں کے مختلف شہروں کو تو لیا ہی ساتھ ہی اس طوفان سے پڑوسی ملک ایران بھی خوب متاثر ہوا یہاں تک کے بعض علاقوں اور شہروں میں اداروں اور اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی۔ ویڈیو میں عراق میں آئے گرد و غبار کے طوفان کی شدت کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دہلی اور اس کے مضافات میں آندھی اور طوفان
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور اس کے مضافات میں آندھی اورطوفان سے معمول کی سرگرمیاں ٹھپ ہوگئیں۔