-
امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید طوفان، کئی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵امریکہ میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں بھاری نقصان ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
نائجیریا میں طوفان سے تباہی، 10 بچے جاں بحق 200 گھر تباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹نائجیریا میں آنے والے شدید طوفان نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔
-
برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
-
طوفان جو انسان کو اڑا لے گیا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ان دنوں برطانیہ میں یونیس نامی ایک بھیانک طوفان آیا جس کے باعث کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہزاروں درخت اکھڑ گئے، سیکڑوں گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا جبکہ لاکھوں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ اس درمیان ایک نادر ویڈیو یورپ ہی سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زینب نامی ایک طوفان اپنی گھر کی چھت پر چڑھے ایک شخص کو اپنے ساتھ اڑا لے گیا۔
-
فلپائن ميں طوفان نے تباہی مچا دی+ ویڈیوز
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 208 ہو گئی ہے اور حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
فلپائن کے طوفان میں 75 ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰فلپائن میں تباہ کن طوفان رائے سے کم سے کم پچھتر افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
امریکہ میں خوفناک طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس میں اب تک کم سے کم پچاس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ہندوستان میں طوفان سے معمولات زندگی متاثر
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں آئے شدید موسمی طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
ترکی، طوفان میں بچنے والے خوش قسمت شخص سے ملیں!!!
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی لیکن اس کی تباہی سے زندہ بچنے والے ایک خوش قسمت شخص کا ویڈیو وائرل ہوا۔