-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، مجاہدین کے حملوں میں 1200 اسرائیلی ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔
-
طوفان الاقصی ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کو ایسا زلزلہ قرار دیا جس نے غاصب صیہونی حکومت کو ناقابل تلافی شکست سے دوچار کیا ہے ۔
-
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کی قاتل حکومت اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں ، میزائل اور آگ کے گولے تحفے میں دیئے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں العالم ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰صیہونی اور فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر وسیع راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غاصب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی کے لئے کسی بھی طرح کی انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی بابت مصر کو خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستانی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ہندوستانی عوام اور اسی طرح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سڑکوں پر نکل کر ستم دیدہ فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں بدھ کو عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔