SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

طوفان_الاقصیٰ

  • غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری

    غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

    اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔

  • نیتن یاہو کی حکومت تباہی کے دہانے پر، انتہا پسند وزراء مستعفی

    نیتن یاہو کی حکومت تباہی کے دہانے پر، انتہا پسند وزراء مستعفی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴

    اتحادی وزرا کے جانے سے اتحادی حکومت غیر مستحکم ہو گئی ہے۔

  • إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب

    إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔

  • صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ

    صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ میں 10 سے زیادہ صیہونی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

  • حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا

    حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹

    حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔

  • القسام اور قدس بریگیڈ کی مشترکہ کارروائی، کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمی

    القسام اور قدس بریگیڈ کی مشترکہ کارروائی، کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲

    القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صہیونی فوجیوں کے خلاف قدس بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کے آرمی چیف کے بیان سے بڑھی ہلچل، صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ

    ایران کے آرمی چیف کے بیان سے بڑھی ہلچل، صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ابھی ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ہی نہیں کیا ہے۔

  • تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی نفسیاتی مریض

    تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی نفسیاتی مریض

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸

    7 اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 13,500 سے زیادہ صیہونی، نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔

  • حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

    حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ
    پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ
    ۸ hours ago
  • مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز
  • صہیونی جنگی مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
  • نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟
  • یمنی فوج: مظلوم فلسطین کی حمایت جاری ، صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS