-
صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
غزہ میں 7 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ آج صبح سے غزہ کی لڑائی میں اس کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن نے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم کر دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
-
امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کیوں کیا، عراقی تجزیہ نگار کا اہم انکشاف
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵عراق کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کرکے حماس کی جدوجہد کو بین الاقوامی جواز فراہم کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوج طوفان الاقصی آپریشن میں اپنی شکست کا انتقام بچوں اور عورتوں سے لے رہی ہے: القسام بریگيڈ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے گذشتہ دس روز میں دشمن کے ایک سو اسّی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔