-
یمنی مجاہدین بھی میدان میں کود پڑے، اسرائیل کے فوجی اہداف پرکروز میزائلوں کی بارش
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اہداف پر متعدد کروز میزائل داغے ہیں۔
-
عراق کی اسلامی استقامت نے امریکہ کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷عراق کی اسلامی استقامت نے اربیل ایئرپورٹ میں واقع غاصب امریکی فوجیوں کے اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے مختلف علاقوں اوراسی طرح شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
آج اسرائیل کی ذلت آمیز شکست اور استقامت و شرافت کی فتح کا دن ہے: صدر ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شر پسندی اور برائی پر اچھائی اور شرافت کی فتح کا دن ہے۔
-
غزہ: انڈونیشین ہسپتال کے 200 زخمیوں سمیت طبی عملہ اسرائیلی فوج کے محاصرے
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲فلسطینی ذرائع نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو گرفتار کئے جانے اور غزہ میں انڈونیشین ہسپتال کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبر دی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر، خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ22 نومبر
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2023
-
غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے حملے جاری ہیں۔
-
غزہ جنگ، فلسطینیوں کی حمایت میں امریکیوں پر 66 بار ہوئے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہمارے اڈوں پر 66 بار حملے ہوئے ہیں ۔