SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس ، فلسطینی عوام کے سوگ میں تبدیل ہوگیا

    ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس ، فلسطینی عوام کے سوگ میں تبدیل ہوگیا

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷

    اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔

  • غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی

    غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو پینسٹھ اور زخمیوں کی تعداد دوہزارتین سوہوگئی ہے۔

  • ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد 350

    ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد 350

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸

    غزہ پٹی میں جاری زمینی جنگ میں ایک اور غاصب اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور اس طرح اب اسرائیل کے مارے گئے فوجیوں کی تعداد 350 ہوگئی ہے۔

  • حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ

    حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۶

    اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔

  • غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 190 سے زیادہ افراد شہید

    غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 190 سے زیادہ افراد شہید

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶

    فلسطین کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی افواج کی بمباری کے نتیجے میں طبی عملے سے وابستہ 192 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

  • 24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید

    24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔

  • طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ 10 سال پہلے کی گئی

    طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ 10 سال پہلے کی گئی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    فلسطینی استقامت میں بعض باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ دس سال پہلے شروع کر دی گئی تھی۔

  • غزہ میں جیسا ظلم ہورہا ہے ایسا صدیوں میں نہيں ہوا: پاکستان کے وزیراعظم

    غزہ میں جیسا ظلم ہورہا ہے ایسا صدیوں میں نہيں ہوا: پاکستان کے وزیراعظم

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴

    پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے افغانستان میں عبوری حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔

  • مجسمۂ آزادی پر امریکی یہودیوں کا قبضہ

    مجسمۂ آزادی پر امریکی یہودیوں کا قبضہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲

    انسانی حقوق کے لئے سرگرم سیکڑوں امریکی یہودیوں نے پرامن طریقے سے مجسمۂ آزادی پر قبضہ کر لیا۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے جاری

    فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے جاری

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں اور اندھا دھند بمباریوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
    ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
    ۴۸ minutes ago
  • فلسطینی نمازی پر اسرائیلی فوجی نے گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی بربریت کا ایک اور ثبوت
  • محترمہ بےنظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں ہے: شہباز شریف
  • ہندوستان: ڈالر کے مقابلے میں ہر دن گرتا روپیہ! ماہرین اقتصاد نے بتائی وجہ
  • یمن کے معاملے میں پاکستان نے کی سعوی عرب اور یو اے ای کے موقف کی حمایت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS