SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

طیارہ

  • امریکی دہشتگردوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا

    امریکی دہشتگردوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶

    دہشت گرد امریکی فوجی کمانڈ سینٹ کام کے ترجمان نے ایرانی مسافر طیارے کے لیے مزاحمت کا اعتراف کیا ہے

  • امریکہ کے غیر قانونی فضائی اقدام پر ایران نے شکایت درج کی

    امریکہ کے غیر قانونی فضائی اقدام پر ایران نے شکایت درج کی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶

    ایران کے محکمہ شہری ہوابازی نے شہری ہوابازی کی عالمی تنظیم سے امریکی جنگی طیاروں کے ذریعے خطرناک طریقے سے ایرانی طیارے کا راستہ روکنے اور اسے ہراساں کرنے کے بارے میں فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے پر ایران کا سخت رد عمل

    مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے پر ایران کا سخت رد عمل

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے جس کے بعد ضروری سیاسی اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔

  • امریکی جنگی طیاروں کی شرارت؛ ایرانی پائلٹ کی ہوشیاری ! + ویڈیوز

    امریکی جنگی طیاروں کی شرارت؛ ایرانی پائلٹ کی ہوشیاری ! + ویڈیوز

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴

    شام کی فضائی حدود میں ایران کی ماھان ائیرلائن کے مسافر بردار طیارے کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا کہ پرواز کے دوران اچانک اس کے قریب دشمن کے دو جنگی طیارے آگئے اور مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنےکی کوشش کی۔

  • دشمن کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کی کوشش

    دشمن کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کی کوشش

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر بردار طیارے کو شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی فضائی مداخلت کا سامنا کرنا پڑا۔

  • ترکی کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، سات فوجی ہلاک

    ترکی کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، سات فوجی ہلاک

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳

    ترکی کے مشرقی صوبے وان میں ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • ایران اور پاکستان کے مابین فضائی سروس بحال

    ایران اور پاکستان کے مابین فضائی سروس بحال

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲

    کورونا وائرس کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین فضائی سروس بند ہونے کے بعد کل تہران سے کراچی کے لئے مسافر بردار طیارے کی اڑان کے ساتھ ہی یہ سروس ایک بار پھر بحال ہوئی ہے۔

  • خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکہ کا ایک اور سیاہ کارنامہ

    خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکہ کا ایک اور سیاہ کارنامہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱

    2 جولائی 1988کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔

  • یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کی تاریخ طے

    یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کی تاریخ طے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲

    حادثے کا شکار یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔

  • کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

    کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱

    حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
    عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
    ۵۹ minutes ago
  • غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
  • علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
  • عارف: ایران نے عالمی منڈیوں تک پڑوسیوں کی دسترسی کے لئے ضروری انتظامات کررکھے ہیں
  • جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS