-
گرتے گرتے بچے امریکی نائب صدر ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکی نائب صدر مائک پینز تیز رفتاری کے ساتھ فلائٹ میں سوار ہونے کے لئے جا رہے تھے کہ اچانک لڑ کھڑا کر گر پڑے۔
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ ایف 18 گر کر تباہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ ایف 18 فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں دہشتگردی کے خلاف قائم نام نہاد عالمی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
عراق میں امریکی اتحادی فوج کا طیارہ سرنگوں
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی فوجی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ 5 افراد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی طیارے کا بلیک باکس فرانس پہنـچ گیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸پاکستانی میڈیا کے مطابق کراچی میں شہری آبادی میں گر کر تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ’پی آئی اے‘ کے طیارے کی تحقیقات کے سلسلے میں اس کے دو بلیک باکس کو تجزیے کے لیے فرانس بھیج دیا گیا ہے۔
-
کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقات میں نئے انکشافات
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کچھ نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی تحقیقات
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵پی آئی اے سے متعلق طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جہاں اس نے کراچی میں اس مقام کا بھی معائنہ کیا ہے جہاں یہ طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئربس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج منگل کی صبح کراچی پہنچ گئی ۔
-
ایسے گرا پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰پاکستان میں جمعے کے روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ طیارہ لاہور سے کراچی کی طرف آ رہا تھا جو لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا اور آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں عملے کے آٹھ افراد سمیت ننانوے مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافروں کے زندہ بچ جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس وقت ریسکیو آپریشن زوروں پر جاری ہے