-
امریکی طیارہ تباہ پائلٹ ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳امریکہ میں ایک طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران نے ایڈوانس ٹریننگ جیٹ طیارہ بنایا ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸یٰسین نامی یہ پیشرفتہ مشقی طیارہ ایران کی فضائیہ اور ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے مل کر ذیزائن اور تیار کیا ہے۔ اس طیارے کو پیشرفتہ جنگی مشق کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ایران میں تیار ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا تعلیمی اور مشقی طیارہ ہے۔
-
یاسین جیٹ طیارہ ، پابندیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت : جنرل حاتمی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴ایران کے وزیردفاع نے جدید ترین "یاسین جیٹ طیارے " کی رونمائی کے موقع پر کہا ہے کہ یہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے
-
ایران میں نئے جیٹ طیارے کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ایرانی ساخت کا جدید ترین جیٹ طیارہ یاسین کی تقریب رونمائی آج صبح ہمدان شہر کے «شہید نوژه Noje» بیس میں ہوئی۔
-
امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
-
ہندوستان میں طیارہ گر کرتباہ دونوں پائلٹس ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷ہندوستان میں ایک طیارہ دوران پرواز اچانک ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ حادثہ کا شکار
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بحفاظت نیچے اترگئے ۔
-
امریکا میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ شاپنگ سینٹر کی چھت پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور ایک مسافر زخمی ہوگیا۔
-
بیلجیئم کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴بیلجیئم کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ فرانس میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
کولمبیا: طیارے کو حادثہ7 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔