روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دہلی کےاندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرہزاروں مسافرپھنس گئےہیں۔
چلی میں طیارے کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سےپائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی صدرٹرمپ ایک بار پھر عالمی دباوکے سامنے جھک گئے اور بوئنگ 737 میکس طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا حکم دے دیا۔
برطانیہ، چین، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ،ارجنٹائن، اوریورپی یونین کے بعدہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے بھی امریکی بوئنگ 737 میکس -8 جیٹ طیاروں کی پرواز پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے ایتھوپیا اور کینیا کے راستے میں اس کمپنی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے بعد سات سو ستتر ایکس نئے طیاروں کی رونمائی کا پروگرام منسوخ کر دیا۔
وسطی امریکا کے ملک کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان اور ہندوستان نے ایک دوسرے کے خلاف لائن آف کنٹرول پر کارروائی کرنے کےمتضاد دعوے کئے ہیں۔
یورپ کیلئے ایرانی پروازوں کا سلسلہ بغیر کسے رکاوٹ کے جاری ہے۔