پاکستانی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i363212-پاکستانی_فضائیہ_کا_ایک_طیارہ_گر_کر_تباہ_ویڈیو
پاکستان کا اف ۱۶ طیارہ بدھ کے روز کے ایک ریہرسل کے دوران حادثہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں پیش آیا جس میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اختر بھی جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ ۲۳ مارچ کو منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریبات کے پیش ںظر جاری مشقوں کے دوران حادثہ کا شکار ہوا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran