-
مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار بحری جنگی بیڑے کی تعیناتی باعث تشویش ہے : اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۷اقوام متحدہ نے مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار بحری جنگی بیڑے کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے کے استحکام کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران نے ڈرون طیاروں سے بنائی گئی امریکی بحری بیڑے کی فلم جاری کردی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲ایران کی مسلح افواج کے ڈرون طیاروں نے خلیج فارس میں موجود امریکی بحری بیڑے پر پرواز کرکے اس کے عرشے کی شفاف تصاویر بنا کر براہ راست زمینی اسٹیشن کو ارسال کی ہیں۔
-
جنگی جہاز کے عرشے سے ٹرمپ کی شیخیاں
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ گیارہ کو امریکی طاقت کی علامت اور کامیابی کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
بلیک سی میں امریکی بحری بیڑے کے داخلے پر روس کا سخت ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳روس کی وزارت خارجہ نے بلیک سی کے علاقے میں امریکی بحری بیڑے کے داخلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔