-
ایران کے وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو انتباہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ٹوئٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انھیں یاد دہانی کرائی ہے کہ ایرانی عوام ہزاروں سال سے سرافرازی کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں اور جارح قوتوں کو میدان سے بھاگنا پڑاہے
-
امریکہ کے مقابلے میں متمدن دنیا کی استقامت کی ضرورت
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ جاپان کے موقع پر اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں ایٹمی سمجھوتے اور مغربی ایشیاء کے علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں جامع ایٹمی معاہدے سمیت اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
مختلف مسائل میں ایران و ہندوستان کے مواقف یکسانیت پائی جاتی ہے، وزیر خارجہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کی اپنی ہم منصب سے ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ بیشتر مسائل میں ایران اور ہندوستان کے مواقف ایک جیسے ہیں اور ان میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین قریبی اور خوشگوار تعلقات: جواد ظریف
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل رات نئی دہلی پہنچے۔
-
امریکی صدر کی جانب سے ایران سے ٹیلی فونی رابطے پر جواد ظریف کا رد عمل
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ جان بولٹن ایران کیخلاف ٹیم بی کی منصوبہ بندیوں میں کافی عرصے سے مشغول ہے۔
-
ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی : جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز امریکی چینل "سی بی ایس" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی۔
-
ایران کی جانب سے سری لنکا کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کی حکومت، قوم اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
دہشتگرد اور ان کے حامی مسلم ممالک کی قربت سے خوفزدہ ہیں: جوادظریف
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اور ان کے حامی مسلم ممالک کے مابین روابط سے خوفزدہ ہیں.
-
مختلف ملکوں کے نام جواد ظریف کا مراسلہ؛ امریکی بدعت خطرناک ہے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے مختلف ملکوں کے نام اپنے مراسلے میں امریکہ کی جانب سے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے مقابلے میں بھرپور اصولی اور قانونی اور ٹھوس موقف اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-