ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلی فون گفتگو میں حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہذیبوں کے درمیان ڈائیلاگ کو عالمی سلامتی کے انتہائی اہم اور حیاتی قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کے توسیع پسندانہ اقدامات کے جواب میں کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر نئے سرے سے مذاکرات قابل قبول نہیں لہذا امریکہ اپنے وعدوں پر قائم رہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران مخالف امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی چالیں اب کسی کے لئے بشمول ایرانی قوم کے لئے پرانی ہوچکی ہیں۔
عمان کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے معاملات اور آپسی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس کو ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اور رسوائی قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیت کیا ہے کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام ہماری قوم کے ذریعے ہی برقرارہے
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام کا دارومدار ہماری قوم پر منحصر ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2018 کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔