-
امریکی اتحاد کا دسیوں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے عراق و شام میں اپنے فضائی حملوں میں مزید اکسٹھ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ -
امریکی اتحاد کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے افراد جاں بحق
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳امریکہ کی سربراہی والے نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں عراق کے صوبہ الانبار میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد جاں بحق ہوگئے
-
امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں عام شہریوں کا قتل عام
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۸شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کرکے کم سے کم اٹھارہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے
-
شام میں امریکی اتحاد کے نئے جرائم، دیرالزور میں 60 عام شہری جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے صوبہ دیرالزور میں ساٹھ عام شہریوں کو جاں بحق کر دیا ہے
-
امریکی اتحاد کے ذریعے بے گناہ شامی شہریوں کا قتل عام
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے طیاروں نے شام کے شمالی شہر رقہ میں بمباری کرکے کم سے کم پندرہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو افراد جاں بحق : اقوام متحدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ رقہ میں داعش کے خلاف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
عام شہریوں پر امریکی اتحاد کا حملہ،اقوام متحدہ کی تنقید
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے شہر رقہ کے شہریوں پر امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے پرتنقید کی ہے۔
-
شام پر امریکہ کا حملہ، 17 عام شہری جاں بحق
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷شام پر امریکی فوج کے تازہ ترین حملوں میں کم سے کم سترہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکی اتحاد کا حملہ، سات شامی شہری جاں بحق
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱شام کے شمالی علاقے الرقہ پر امریکی اتحاد کے حملے میں سات عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں امریکی طیاروں کا حملہ، بیس عام شہری جاں بحق
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴امریکی اتحاد کے طیاروں نے شام کے شمالی شہر رقہ پر بمباری کر کے کم سے کم بیس عام شہریوں کو موت کی نیند سلا دیا-