-
فرقہ وارانہ اختلافات کو ختم کرنے پرتاکید
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷اجلاس میں اتحاد امت کے بیانیہ کو آئمہ مساجد اور خطباء کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا اور علماء سے اپیل کی گئی کہ وہ کل مسالک علماء بورڈ اور مجلس تحقیقات اسلامی کے مرتب کردہ اتحاد امت کے بیانیہ کو اپنے جمعہ کے خطبوں اوردیگر تقاریر میں بیان کریں۔
-
عراق میں ایک اسکول پر امریکی اتحاد کا دانستہ حملہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸عراقی اہلسنت علما کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے موصل میں الولا اسکول پر دانستہ طور پر بمباری کی ہے۔
-
شام پر امریکی حملے میں بے گناہوں کا جانی نقصان
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شمال مشرقی شام کے صوبے الرقہ پر امریکی حملے میں کم از کم بیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب شامی کردوں نے ایک سو بیس سے زائد داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
امریکی اتحاد کے اقدامات پر شام کا احتجاج
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸شام کی وزارت خارجہ نے شام میں امریکہ کی سرکردگی میں قائم اتحاد کے اقدامات پر احتجاج کیا ہے۔
-
مذہبی رواداری کی ضرورت پرتاکید
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸وزیر مذہبی امور پنجاب سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری کی موجودہ دور میں بہت ضرورت ہے۔