-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈیووس میں مشرق وسطی میں قیام امن کی کوشش کے زیر عنوان منعقدہ اجلاس میں جواد ظریف کی شرکت
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر مشرق وسطی میں قیام امن کی کوشش کے زیر عنوان منعقدہ اجلاس میں شرکت کی-
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان نے ہمارے مطالبات پورے کیے: جواد ظریف
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان نے ایران کے مطالبات پورے کیے۔
-
سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس شروع
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کا چھالیسواں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔