-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹روس میں کورونا ویکسینیشن شروع ہونے کے بعد اب برطانیہ نے بھی منگل کے روز سے کورونا ویکسینیشن کےعمل کا آغاز کر دیا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کا ایک اور خیانت آمیز اقدام
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵یمن کے مشرقی علاقے میں امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ فوجی کمان سنبھال لی۔
-
امریکی مزاج ۔ کارٹون
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹مغربی طاقتوں بالخصوص امریکہ کو مکر و حیلے اور دوغلے پن کا مجسم نمونہ کہا جا سکتا ہے۔ ایک طرف قیام امن، مذاکرات اور گفتگو کی بات کرتے ہیں اور دوسری جانب دھمکیوں اور پابندیوں کے ذریعے دیگر ممالک کو اپنی منشأ کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالیہ مہیوں میں ایک طرف امریکہ کی پوری کوشش یہ رہی کہ ایران کو دوبارہ مذاکرات پر آمادہ کر لیا جائے اور دوسری جانب وہ ایران کو دھمکانے اور اس پر دباؤ بنانے میں بھی مصروف ہے۔
-
امریکہ وہی امریکہ ہے! ۔ پوسٹرز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں صدور کی رفت و آمد کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہا مگر ماضی میں بالخصوص گزشتہ چالیس برسوں کے دوران عالم اسلام خصوصا ایران کے ساتھ انکے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور سبھی نے اپنی سامراجانہ ماہیت کو برقرار رکھا۔ چہرے بدلتے رہے، مگر انکی حقیقت ایک رہی، طریقۂ کار تبدیل ہوتے رہے، مگر اغراض و مقاصد وہی رہے!
-
ملک میں سعودی سرمایہ کاری برداشت نہیں: عراقی قبائل
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹عراق کے صوبے کربلا کے قبائلی سرداروں نے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے بہانے جنوبی عراق میں سعودی عرب کے سامراجی منصوبے پر اپنی شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
دنیا کے مسائل و مشکلات کا باعث امریکہ ہے: ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹ویانا میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ آج دنیا کی بہت ساری پریشانیوں اور مشکلات کا سبب ہے۔
-
مساوات اور امن کے لیے جنگ جاری رہے گی، ایوو مورالس کا اعلان
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵بولیویا کے مستعفی صدر ایوو مورالس نے کہا ہے کہ ملک ہونے والی بغاوت کے خلاف ان کی جنگ ختم نہیں بلکہ آج سے شروع ہوگئی ہے۔