امریکہ وہی امریکہ ہے! ۔ پوسٹرز
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375583-امریکہ_وہی_امریکہ_ہے!_پوسٹرز
امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں صدور کی رفت و آمد کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہا مگر ماضی میں بالخصوص گزشتہ چالیس برسوں کے دوران عالم اسلام خصوصا ایران کے ساتھ انکے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور سبھی نے اپنی سامراجانہ ماہیت کو برقرار رکھا۔ چہرے بدلتے رہے، مگر انکی حقیقت ایک رہی، طریقۂ کار تبدیل ہوتے رہے، مگر اغراض و مقاصد وہی رہے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ Asia/Tehran
  • امریکہ وہی امریکہ ہے! ۔ پوسٹرز

امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں صدور کی رفت و آمد کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہا مگر ماضی میں بالخصوص گزشتہ چالیس برسوں کے دوران عالم اسلام خصوصا ایران کے ساتھ انکے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور سبھی نے اپنی سامراجانہ ماہیت کو برقرار رکھا۔ چہرے بدلتے رہے، مگر انکی حقیقت ایک رہی، طریقۂ کار تبدیل ہوتے رہے، مگر اغراض و مقاصد وہی رہے!

ہائی کوالٹی کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے پوسٹرز پر کلک کیجئے!

(پوسٹرز از: حزب اللہ میگزین ۔ تہران)