-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضری
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷بتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب( مزید تفصیلات)
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
-
ایران تمام مسلمانوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، پڑوسی ممالک کو اپنا بھائی سمجھتا ہے اور ہم تمام مسلمانوں کے سامنے دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے
-
وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد امت مسلمہ کی طاقت کو یکجا کرنے کے لئے اہم قدم
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد امت مسلمہ کی طاقت کو یکجا کرنے کے لئے اہم قدم ہے۔
-
بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےعالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء ملاقات کریں گے
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶عالمی اتحاد امت کانفرنس کی افتتاحی نشست کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے خطاب کیا
-
۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-