-
فلسطین کے تعلق سے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر تنقید
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم قدس کو تمام تر عظمت و جلالت کے ساتھ منایا جائے، فلسطینی تنظیموں کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۵استقامتی فلسطینی تنظیموں نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کی تیاریاں
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں عالم یوم قدس کی ریلیاں کورونا پروٹوکول کے مطابق نکالی جائیں گی۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرنے کی بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکریٹریٹ نے تمام ایرانی عوام، عالمی پارلیمانی اراکین، دنیا کی تمام عوامی و حریت پسند تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔
-
اسلام آباد میں القدس کانفرنس
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدی کی اہمیت پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس کی اہمیت
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے عالمی یوم القدس کو اتحاد ، استقامت اور بیت المقدس کے تحفظ کا دن قرار دیتے ہوئے اسے شایان شان طریقے سے منانے کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی یو م القدس منانے کی تیاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ع) کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی غاصب صیہونی حکومت کے چنگل سے آزادی کیلئے عالمی یوم القدس منانے کے اعلان پر اس سال بھی بڑے پیمانے پر یو القدس منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
-
اسلام آباد میں القدس کانفرنس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔