• مسجد الاقصیٰ کی تازہ کہانی، کیمرے کی زبانی

    مسجد الاقصیٰ کی تازہ کہانی، کیمرے کی زبانی

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    حالیہ دنوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں اپنی طاقت کے بل پر فرزندان فلسطین کو کچلنے اور انہیں مرعوب کرنے کی کوشش کی اور اس کے لئے انہوں نے اپنی بہیمیت و حیوانیت کی تمام حدوں کو پار کر دیا اور مسجد کے اندر فائرنگ اور توڑپھوڑ بھی کی۔ تاہم فلسطینی جیالوں نے میدان خالی نہیں کیا اور غاصب دشمن کی تمام تر سفاکیت کے باوجود وہ میدان میں ڈٹے رہے اور ان کے جارحانہ اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ رپورٹس دسیوں فلسطینیوں کے زخمی اور گرفتار ہونے کی حکایت کرتی ہیں۔

  • جرمنی، ہالینڈ اور برطانیہ میں یوم القدس کی ریلیاں

    جرمنی، ہالینڈ اور برطانیہ میں یوم القدس کی ریلیاں

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳

    اس سال کورونا کے باوجود عالم اسلام کے ساتھ ساتھ کئی یورپی ممالک میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اجتماعات اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ نیچے دی گئیں ویڈیوز ہمیں جرمنی ہالینڈ اور برطانیہ سے موصول ہوئی ہیں جن میں فلسطین کے حامیوں کو کورونا پروٹوکول کا مکمل پاس و لحاظ رکھتے ہوئے کار ریلی اور اجتماع میں شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  •  بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے

    بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز

    فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶

    ایک طرف فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کے ظلم، بربریت و سفاکیت کا سلسلہ جاری ہے مگر دوسری جانب فلسطینی جیالوں کی استقامت و پامردی اپنے پورے جوش و ولولے کے ساتھ جاری ہے اور راہ وطن میں وہ اپنا خون نچھاور کرنے سے بھی نہیں نہیں گھبراتے۔ یہ قدرت کا قانون ہے کہ ظلم کبھی بھی باقی نہیں رہ سکا اور اسکا زوال یقینی ہے۔ بقول شاعر کے کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، خون ‎ پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا۔

  • مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲

    عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو آزاد نہیں کرایا جاسکتا

    مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو آزاد نہیں کرایا جاسکتا

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰

    زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین ساری دنیا کے مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے۔

  • فلسطینی اتھارٹی پر ملت فلسطین کا ساتھ دینے کا مطالبہ

    فلسطینی اتھارٹی پر ملت فلسطین کا ساتھ دینے کا مطالبہ

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰

      ہمارے میزائل تیار اور زیرو آور قریب ہے، فلسطینی مجاہدین کی صہیونی حکومت کو وارننگ

  • مسجد الاقصی پر حملے کی بابت انتباه

    مسجد الاقصی پر حملے کی بابت انتباه

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

    عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

    بین الاقوامی کانفرنس برائے حمایت انتفاضہ فلسطین کے سربراہ نے یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جعلی صیہونی حکومت کے جرائم فورا روکنے کا مطالبہ کیا ہے -