-
یوم القدس اسرائیل کی نابودی اور فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کا دن : ایران
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی سب سے بڑی حکومت ہے۔
-
حتمی فتح مجاہدین اور صابرین کو ہو گی: حسن روحانی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹صدر مملکت نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے۔
-
قدس کی پکار
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تاریخ ساز خطاب
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس وقت ان کے تاریخ ساز خطاب کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
پاکستان فلسطین فاؤنڈیشن اور عالمی یوم قدس
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہوکر رہےگا
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل کا خاتمہ یقینی ہے+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹ایران میں اسلامی انقلاب کامیاب ہونے کے بعد حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے رمضان المبارک کے آخری جمعے ، جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کا نام دیا جس کے بعد ہر سال ایران سمیت دنیا کے گوشہ و کنار میں مسلمان اور حتی بعض دیگر اقوام بھی عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور جلوسوں میں شرکت کرکے مظلوم فلسطینی عوام سے یک جہتی اور قدس شریف کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعلان کرتے ہیں۔
-
ایرانی فوج کا بیان، بیت المقدس کی آزادی کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی کی علامتیں ظاہر ہونے لگی ہیں۔
-
مغرب کے جرائم کی فلسطینی کیوں تلافی کریں: وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یہودیوں کے خلاف مغرب کے مظالم کی تلافی فلسطینی کیوں کریں؟
-
امام خمینی نے فلسطینی استقامت کے جسم میں روح پھونکی: اسماعیل ہنیہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مسلح جد و جہد ہے۔