-
رہبر انقلاب کا خطاب، مسئلہ فلسطین میں نئی جان ڈال دے گا: تخت روانچی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی، امریکہ اور صیہونی حکومت کی کوششوں کے برخلاف یوم قدس کو دنیا کے سب سے بڑے موضوع میں تبدیل کردیں گے۔
-
یوم القدس، شیطانی وائرس سے دشمنی اور بیزاری کا دن
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰دنیا بھر کے آزاد منش انسان کل عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت اور اس کے سب سے بڑے حامی امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کریں گے۔
-
بیت المقدس عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ : پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱سیمینار سے پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور اعلی شخصیات نے خطاب کیا۔
-
دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
تجھے آزاد کراؤں گا فلسطین! ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶آنے والا روز جمعہ عالمی یوم قدس ہے، اسی مناسبت سے مسلمانان عالم کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں ایک شاندار انگلش ترانہ ملاحظہ کیجئے!
-
اسرائیل کے زوال کی صدائیں تل ابیب میں سنائی دے رہی ہیں: جنرل باقری
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کی آوازیں تل ابیب کی سڑکوں پر بھی سنائی دے رہی ہیں۔
-
بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہو کر رہے گا: صدر روحانی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو ہرگز فراموش نہیں کیا جا سکتا اور وہ غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گا۔
-
قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔
-
مسجد الاقصی کی آزادی مزاحمت کے بغیر ناممکن: شیخ عیسی قاسم
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے یوم القدس کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔