-
آنلائین بین الاقوامی قدس کانفرنس
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ اسرائیل کے مقابلے جرأت کا مظاہرہ کرے: ایران
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے فلسطینی عوام کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدام کرے ۔
-
ایران بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولے گا، فلسطین نے خیر مقدم کیا
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷ایرنی پارلیمنٹ نے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر آئندہ چھے ماہ کے اندر فلسطین میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ورچوئل سفارت خانہ یا قونصل خانہ کھولا جائے گا۔
-
امریکہ عالمی نظم و نسق بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی موجودہ حکومت عالمی نظم و نسق بگاڑ کر ایک طرح کے بین الاقوامی فاشیزم کے درپے ہے اور اس کا یہ اقدام دنیا کی تمام حکومتوں اور قوموں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں کیمپین
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں نے ایک کیمپین کے تحت فلسطین کی حمایت کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں فلسطین کا پرچم لہرایا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
لندن اور ہیگ میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰یورپی ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شریک دسیوں ہزار روزہ دار مسلمانوں اور اسی طرح انسانی حقوق کے کارکنوں، جنگ مخالف تنظیموں کے ارکان نیز سرگرم صیہونیت کے خلاف سرگرم یہودیوں اور عیسائیوں نے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
پاکستان، لاہور میں عالمی یوم قدس کی عظیم الشان ریلی + ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳سالہائے گزشتہ کی طرح اس بار بھی امت اسلامیہ قبلہ اول کی آزادی کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے ۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں + تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی اور کشمیر نیز پاکستان کے لاہور اور کراچی سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں کی تصاویر پیش خدمت ہیں ۔
-
یوم قدس کے مظاہروں میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور جلوس و مظاہروں میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کی قدردانی کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر عظیم الشان مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا