-
دنیا بھر میں عالمی یوم قدس کی رپیلیوں کی ایک جھلک + ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴دنیا کے مختلف ملکوں من جملہ اسلامی جمہوریہ ایران، انڈونیشیا، ملائیشیا، عراق، ہندوستان، پاکستان، لبنان،یمن، امریکی ریاستوں، یورپی ملکوں آسٹریلیا اور افریقی ملکوں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سماجی تنظیموں نیز سول سوسائٹی کی اپیل پر اسرائیل مخالف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کئے گئے اورالقدس ریلیاں نکالی گئیں۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا کے 30 سے زائد ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے گئے۔
-
مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
عالمی یو م القدس کے موقع پر واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 10 فلسطینی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 10 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
ایران تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی، تحریک انصاراللہ
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کو لبنان و فلسطین کی تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی جانب سے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس قرار دیا جانا بہت ہی منطقی اور دانشمندانہ اقدام ہے۔
-
دنیا کے دسیوں ممالک میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا کے تیس ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں یا نکالی جا رہی ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر اعلی ایرانی حکام کی تاکید
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت کے دوران فلسطینی عوام کے مطالبات اور امنگوں کی حمایت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
قدس ریلیاں، ایرانی عوام نے تاریخ رقم کر دی / ویڈیو + تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے عالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپورطریقے سے شرکت کر کے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ۔