-
اعظم سواتی کو 7 سال سے عمر قید تک کی سزا ہوسکتی ہے: عدالت
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔
-
اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے دوہزار دو کے فسادات کے دوران جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت دری کا ارتکاب اوران کےخاندان کے سات افراد کو قتل کردینے والے گیارہ مجرموں کو وقت سے پہلے رہا کردینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
پی ٹی آئی انتظامیہ سے این او سی لے، اسلام آباد ہائی کورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ سے این او سی لینی ہوگی ۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ کا لانگ مارچ میں مداخلت کرنے سے انکار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴پاکستان کی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے مسئلے میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا۔
-
عمران خان پر حملے کے مقدمے کے لئے آئینی درخواست دائر
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے مقدمے کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکردی ہے
-
عمران خان پر حملہ اور ایف آئی آر کا مسئلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر میں نامزد افراد کے نام کے اندراج کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
راجیو گاندھی کے قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم، کانگریس چراغ پا
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سابق آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے سبھی قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستان: سماج وادی پارٹی کے سینیئر لیڈر کو سزائے قید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ہندوستان میں سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن کمیشن کا مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک کی عدالت عظمی سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے حق میں ہائی کورٹوں کے احکامات واپس لئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳دہشت گردی کے مقدے میں پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کو اکتیس اکتوبر تک ضمانت مل گئی ہے۔