-
نواز شریف جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہو رہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳پاکستان کے دفتر خارجہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کی تعمیل سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی شکست قبول کر لی ؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو بری کر دیا ہے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو نوٹس
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 28 رہنماوں کو عمر قید کی سزا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے: کانگریس پارٹی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔
-
طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے: سپریم کورٹ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵پاکستان کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون پر جس پر داعش کے لئے کام کرنے کا الزام ہے امریکہ کے حوالے کرنے کی مخالفت کی۔
-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزائیں
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳مصر کی عدالت نے آج بروز ہفتہ اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنائی۔
-
رفیق حریری کے قتل میں حزب اللہ ملوث نہیں تھا عالمی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸لبنان کے سابق وزیر اعظم نے رفیق حریری کے قتل سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب کو ہوئی شکست، عالمی عدالت انصاف کا قطر کے حق میں فیصلہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱بین الاقوامی عدالت انصاف (International Court of Justice) نے قطر کا فضائی محاصرہ کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دوحہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔